جہاں جہاں تری نظروں کی اوس ٹپکی تھی
وہاں وہاں سے ابھی تک غبار اٹھتا ہے
جہاں جہاں ترے جلووں کے پھول بکھرے تھے
وہاں وہاں دلِ ÙˆØ+Ø´ÛŒ پکار اٹھتا ہے
Ù+Ù+Ù+